بلیو مون میڈیا سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا

تلہ گنگ:- بلیو مون میڈیا سنٹر الکرم روڈ نزد مبارک مارکیٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔

افتتاحی تقریب میں تاجران سمیت دیگر شہریوں نے شرکت کی۔اس موقع پر آنے والے مہمانوں نے بلو مون میڈیا سنٹر کی انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نئے کاروبار میں برکت و ترقی کے لیے خصوصی دعا بھی کی

جس پر بلیو مون میڈیا سنٹر کی انتظامیہ نے آنے والے تمام معزز شخصیات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ بلیو مون میڈیا سنٹر ایک چھت تلے اپنے معزز کسٹمرز کو بجلی و گیس میٹر فائل،آرمی،نیوی،ایئرفورس سمیت دیگر محکموں سے ریٹائرڈ افراد کی پنشن کاغذات،لائف سرٹیفکیٹس سمیت فوٹو کاپی،پرنٹنگ اور کمپوزنگ سمیت دیگر سہولیات مارکیٹ سے کم قیمت میں فراہم کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے