حب ڈیم لیول 335فٹ تک پہنچ گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر )حب ڈیم مکمل بھرنے میں 4فٹ پانی باقی رہ گیا منگل کو لیول 335فٹ تک پہنچ گیا ڈیم مکمل بھرنے کے لئے 339فٹ پانی لیول درکار ہوتا ہے

اس کے بعد اضافی پانی اسپل وے ہو جاتا ہے حالیہ مون سون سیزن شروع ہونے سے قبل ڈیم کا لیول 323 فٹ تھا گزشتہ سال ڈیم مکمل بھر گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے