ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا ۔

اسلام آباد
 

اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک جبکہ شام/رات کے اوقات میں سرد رہے گا۔

بلوچستان 
صوبہ کےبیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سردرہے گا۔

پنجاب 
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ مر ی، گلیات اور گردو نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

سندھ 
 صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

خیبر پختونخواہ 
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی اضلاع میں شدید سرد رہے گا۔

گلگت بلتستان 
گلگت بلتستان میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔

کشمیر
 کشمیرمیں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔

گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم 
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سرد رہا۔ تاہم کراچی اور گر دو نواح میں چند مقا مات پر بوندا باندی ہوئی۔
آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی 10 ، اسکردو منفی 07، کا لام منفی06 ،گوپس ، استورمنفی 05، گلگت ،بگروٹ منفی 04 ، سری نگر اور ہنزہ میں منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے