اسد علی طور کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا

اسلا م آ باد (نیوز ڈیسک)صحافی اسد علی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔

گرفتاری کے بعد اسد علی طورو کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے اسد علی طورو کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے صحافی اسد علی کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے