محسن قیوم شیخ کے نانا ابو قاضی ظہور انتقال کر گئے

پی ٹی آئی رہنماء قاضی عامر نوید ،قاضی شوکت حسین (مکتبہ رشیدیہ)،قاضی اختر حسین،قاضی، لیاقت حسین،قاضی خبیب احمد،قاضی ہارون رشید کے والد،صدر الیکٹرانک میڈیا تلہ گنگ پریس کلب و نمائندہ جنگ جیو محسن قیوم شیخ کے نانا اور نامور صحافی شیخ عبدالقیوم (مرحوم) کے سسر بقضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔ان کی نماز جنازہ کل بروز منگل13فروری2024 دن گیارہ بجے چکوال سرگوجرہ قبرستان چکوال میں ادا کی جائے گی، یہ فوتگی بھون روڈ سدوال پلازہ کے قریب ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے