ملک میں شریعت کا نظام نافذ کرینگے ، محمد سعد رضوی کا تلہ گنگ جلسہ عام میں خطاب

پاکستان کرین پارٹی کے سربراہ سعد رضوی نے تلہ گنگ میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری پارٹی ان شااللہ اسلام کا نفاذ نافذ کرے گی۔شریعت نافذ کیے بغیر عام آدمی کو حقوق نہیں مل سکتے۔8فروری کو پورے ملک کی طرح تلہ گنگ میں بھی کرین پارٹی کے امیدوار پیر میجر یعقوب سیفی،محمد ادریس اور محمد شاہ ہمدانی کو ووٹ دیکر کامیاب کر کے ہمارا ساتھ دیں۔محمد سعد رضوی نے مزید کہا کہ شریعت محمدی نافذ کرنے سمیت دیگر مسائل کا واحد حل کرین پارٹی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے