پاکستان کے وسطی و شمالی علاقوں میں زلزلہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.4 تھی، اس کی گہرائی 215 کلو میٹر جبکہ مرکز افغانستان

میں ہندوکش ریجن تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے