پی ٹی آئی کا پی پی 23 پر یو ٹرن

پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ پی پی 23 پر ٹکٹ فیصلہ ایکبار پھر تبدیل کرتے ہوئے کرنل ریٹائرڈ سلطان سرخرو اعوان کو ہی اپنا امیدوار قرار دے دیا ۔ قبل ازیں پی ٹی آئی آئی نے کرنل ریٹائرڈ سلطان سرخرو اعوان کو پارٹی امیدوار قرار دیا تھا ۔ تاہم چند روز بعد اس حلقہ پر فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے پی ٹی آئی نے سعد حیات ٹمن کو ٹکٹ جاری کیا ۔ جس کے دو دن بعد پی ٹی آئی نے پھر یوٹرن لیا اور اپنا فیصلہ واپس لیتے ہوئے کرنل ریٹائرڈ سلطان سرخرو اعوان ہی کو اپنا امیدوار قرار دے دیا ۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے